امریکی انتظامیہ ایک ایسی تجویز پر غور کر رہا ہے جس کے تحت ایران کے سب سے
طاقتور سیکورٹی ادارے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کور(آئی آر جی سی ) کو
دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں ڈالا جا سکتا
ہے۔امریکی حکام نے یہ اطلاع دی ہے۔حکام کے مطابق اس معاملے میں امریکی حکومت نے کئی ایجنسیوں سے تبادلہ خیال
کیا ہے اور اگر اس تجویز کو نافذ کیا گیا تو آئی آر جی سی پر پابندی
لگائی جا سکتی ہے۔